Malik Sammer Abbas
near Dher Ummed Ali Shāh, Punjab (Pakistan)
Viewed 2020 times, downloaded 1 times
Trail photos
Itinerary description
کوئی کیا جانے کہ کیا یہ عزاداری ہے
یذیدیت ک چہرے پر ضرب یہ کاری ہے
کوئی کیا جانے کہ کیا یہ عزاداری ہے
بہت طوفان برپا ہوئے مقصد شہہ کو مٹانے کی خاطر
نہ مٹ سکا یہ حسینی مقصد جانتی دنیا ساری ہے
کوئی کیا جانے کہ کیا یہ عزاداری ہے
نہ کرنا کوشش لالچ میں لانے کی جان لو اے یذیدیو
فولاد سے بھی مضبوط بہت عزادار کی خود داری ہے
کوئی کیا جانے کہ کیا یہ عزاداری ہے
لو روک سکو تو روک لو ان مجلس حسین کو
ڈنکے کی چوٹ پر اب بھی کاروان یہ جاری ہے
کوئی کیا جانے کہ کیا یہ عزاداری ہے
سینہ ہمارا ہاتھ ہمارے یہ تو بتائو یذیدیو
ان ماتمی جلوسوں سے کیوں جاتی جان تمہاری ہے
کوئی کیا جانے کہ کیا یہ عزاداری ہے
دو ٹکے کا اسلائیل دو ٹکے کا امریکہ کیا جانے بھلا
زندگی عزاداروں نے زھرا ع کی دعا میں گزاری ہے
کوئی کیا جانے کہ کیا یہ عزاداری ہے
مت گھبرانا ڈت جانا اے شہہ کے عزادارو
مولا کا اک عزادار کئ یذیدیوں پر بھاری ہے
کوئی کیا جانے کہ کیا یہ عزاداری ہے
مر جائیں گے نہیں جھکیں گے دنیا کو بتا دو علمدار
ذلت کی زندگی سے ھم کو عزت کی موتپیاری ہے

You can add a comment or review this trail
Comments